Ads

ads

منتخب آرٹیلز

نومبر, 2019

  • 17 نومبر

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم فاتح عالم، غلام زادہ نعمان صابری

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم فاتح عال نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کو اللہ تعالیٰ نے رحمت اللعالمین بنا کر دنیا میں مبعوث فرمایا،جس سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانے یا نہ …

    مزید پڑھیں
  • 17 نومبر

    مدحتِ خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم، اشتراک : عبدالرب ساجد

    ظاھر الوضاء ۔ چمکتا رنگ ابلج الوجه ۔ تابناک چہرہ حسن الخلق ۔ خوبصورت ساخت لم تعبه ثجلة ۔ نہ توند نکلی ھوئی ولم تزربه صلعة ۔ نہ گنجے پن کی خامی وسیم ۔ زیبا و تابناک قسیم ۔ جمال جہاں تاب فی عینیه دعج ۔ سرمگیں فراخ آنکھیں وفی …

    مزید پڑھیں
  • 14 نومبر

    نوائے اقبال، شرح بانگِ درا (نظم: عہد طفلی بند 1)

    تھے ديارِ نَو زمین و آسماں میرے لیے وسعتِ آغوشِ مادر اک جہاں میرے لیے تھی ہر اک جنبش نشانِ لطفِ جاں میرے لیے حرفِ بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے درد ،طفلی میں اگر کوئی رلاتا تھا مجھے شورشِ زنجیرِ در میں لطف آتا تھا مجھے 📙کتاب: …

    مزید پڑھیں
  • 13 نومبر

    ہوتا ہے شب و روز اک تماشا میرے آگے

    وطن عزیز پاکستان میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں میڈیا کو آزادی دی گئی اور ان گنت چینلز کھل گئے جن کی مشہور زمانے سوغات بحرف دیگر واحیات ٹاک شوز اور برائے نام تجزیے ہوا کرتے تھے اور تا حال یہ روش چلی آتی ہے۔ ان ٹاک …

    مزید پڑھیں
  • 13 نومبر

    انوکھی عدالت

    وہ عدالت جہاں! نہ کوئی عہدہ کام آئے گا نہ دولت ساتھ دے گی نہ سفارش چلے گی نہ جھوٹ کا سہارا لیا جائے گا اور ہاں! اس عدالت میں وکیل لے کر جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔۔۔۔۔اپنی وکالت آپ کرنا ہوگی! سمجھے کہ وہ عدالت کونسی ہے۔۔۔۔؟ جی …

    مزید پڑھیں
  • 13 نومبر

    عالمی امن پر منڈلاتے خطرات

    آپ بھی جان لیں کہ اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت رکھنے والے ممالک کے مابین 145 زمینی لڑائیاں چل رہی ہیں. افریقی ممالک میں 29 ایسی جنگیں جاری ہیں جن سے اقوام عالم کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے. حیرت انگیز طور پر ایشاء اس معاملے میں سب سے زیادہ …

    مزید پڑھیں
  • 9 نومبر

    "علامہ اقبال اور فلسفہ خودی”

    ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے صرف ایک معروف شاعر ہی نہیں تھے بلکہ مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم لیڈر اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ ڈاکٹر صاحب …

    مزید پڑھیں
  • 8 نومبر

    ففتھ جینریشن وار فئیر کے شہید سپاہی سید غوث اللہ آغا

    سکول میں پڑھایا جاتا ہے، یوم پاکستان ہو یا آزادی یہ شعر گائے جاتے ہیں اور خصوصا یوم دفاع و شہداء پر ملک کے کونے کونے پر بڑے بڑے بینرز آویزاں کیے جاتے ہیں۔ ” شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے” ایک جگہ لفظ شہید پر …

    مزید پڑھیں
  • 6 نومبر

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

    نومبر کا پہلا ہفتہ تحریک آزادی جموں کشمیر کا ایک خونچکاں باب اور ہندو دہشت گردانہ ذہنیت کی سیاہ ترین مثال ہے۔ تاریخ ایک بار پھر اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، آج سے بہتر برس پہلے جس تحریک آزادی کو کچلنے کی مذموم سعی لاحاصل کی گئی ایک بار …

    مزید پڑھیں
  • 4 نومبر

    گیم آف تھرونز

    "گیم آف تھرونز” (تخت کے کھیل) سے میں نے یہ سیکھا بلکہ سمجھا کہ ہر فتنے اور فساد فی الارض میں زر, زمین اور زن میں سے زن کا کردار ہی اصل بنیاد ہے کیونکہ زر اور زمین ایک طاقتور مرد کو صرف للچاتی ہے جبکہ زن ایک طاقتور مرد …

    مزید پڑھیں
  • 3 نومبر

    مسئلہ کشمیر، امریکہ اور ہمارے ماضی کے حکمران

    پاکستان نے اپنے قیام کے ساتھ ہی امریکہ سے دوستی اور اپنے تعلقات قائم کر لیے پاکستان کا وجود میں آنے کی دیر تھی کہ پاکستان کی قیادت نے انکھیں بند کر کے یک طرف طور پر اپنا مقدر امریکہ کے ساتھ نتھی کرنے کے لیے ہاتھ پاوں مارنا شروع …

    مزید پڑھیں
  • 3 نومبر

    سلسلہ امہات المؤمنین (1) حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا (حصہ دوم)

    حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے لیے ہر قربانی پیش کی، اپنا تن من دھن،مال و زر آپ کی خدمت اقدس میں حاضر کر دیا اور ایثار کا مثالی نمونہ پیش کیا۔ اپنا مال آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کر …

    مزید پڑھیں
  • 2 نومبر

    یہ زوال بھی کمال ہے ۔۔۔ زیمشا سید

    یوری برمنوف KGB روس (Russia) کا ایک تربیت یافتہ جاسوس تھا جس نے 1963-1986 کے عرصے کے دوران روس، بھارت، امریکا اور کینیڈا میں بطور "جرنلسٹ” خدمات سرانجام دی۔ Yuri Alexandrovich Bezmenov نے 1983 میں ایڈورڈ گریفن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں "نظریاتی براندازی” ideological subversion کو تفصیل سے …

    مزید پڑھیں
  • 1 نومبر

    اسلامی معاشرے کی ترجیحات اور ہمارا رویہ

    اسلام نے اسلامی معاشرے میں کس بات کو فوقیت دی ہے؟ امن عامہ اور اخوت کو یا نقض امن اور نفاق کو؟ تو سیدھا سا فارمولا سامنے رکھ کر آپ بدعتی بدعتی اور خارجی خارجی کھیلنے اور فتووں کی ذد میں آنے سے کافی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔ …

    مزید پڑھیں
  • 1 نومبر

    نوائے اقبال، شرح بانگِ درا (گلِ رنگیں، بند 4)

    یہ پریشانی مری سامانِ جمعیّت نہ ہو..! یہ جگر سوزی چراغ خانہء حکمت نہ ہو..! ناتوانی ہی مری سرمایہء قوت نہ ہو رشکِ جامِ جم مرا آئینہء حیرت نہ ہو یہ تلاشِ متّصل شمعِ جہاں افروز ہے..! تَوسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے..! 📚بانگ درا نظم۔ گل رنگیں 📝بند …

    مزید پڑھیں
  • 1 نومبر

    نوائے اقبال شرح بانگِ درا (گلِ رنگیں، بند 3)

    سو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے راز وہ کیا ہے جو ترے سینے میں مستور ہے میری صورت تو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے میں چمن سے دور ہوں،تو بھی چمن سے دور ہے مطمئن ہے تو، پریشاں ِ مثلِ بو رہتا ہوں میں زخمیِ شمشیرِ ذوقِ …

    مزید پڑھیں

اکتوبر, 2019

  • 31 اکتوبر

    کھلونا یا ریڑھ کی ہڈی ۔۔۔ حامد المجید

    باد سحر کے ٹھنڈے جھونکے اس کے دل میں مرجھائے سکون کے گلوں کو تازہ دم کرنے کی سعی میں تھے۔۔۔ مگر حیدر کے دل پہ چھائی بے چینی بڑھتی ہی جارہی تھی۔۔ "کیا! میری بات اثر کرے گی یا وہ ویسا ہی رہے گا۔۔۔اگر وہ نہ سمجھا تو” پریشانی …

    مزید پڑھیں
  • 31 اکتوبر

    الو اور چمگادڑ

    سورج چاند کو آسمان کے تخت پہ مدعو کر کے خود غروب ہوچکا تھا چاند کے آتے ہی اس کے شاہی غلام ستارے قطار در قطار سر جھکائے اس کے گرد ہالہ بنائے کھڑے تھے۔۔۔۔ سمندر کی اٹکھیلیاں کرتی لہروں پہ چاند کی چاندنی چھم چھم رقص کناں تھی جو …

    مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: پاک بلاگرز فورم! This is the link: https://pakbloggersforum.org/