صفحہ اول / فیشن / بالوں کو سیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ

بالوں کو سیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ

بالوں کو سیاہ کرنے کا جادوائی طریقہ


ہر کوئی یہ سمجھتاہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا و مضبوط کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔

*اجزا:*

فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام
لیموں چار عدد
لہسن کی تین توڑیاں
شہد ایک پاو

*بنانے کا طریقہ:*

لیموں کا رس نکال لیں اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کے بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر مکس کر لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔

*طریقہ استعمال و خوراک :*

ہر کھانے سے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ چاول والا اس مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔مرد وخواتین دونوں کے لئے یکساں مفید ھے…

متعلقہ عشاء نعیم

....................... مسز عشاء نعیم ایک محب وطن سماجی کارکن ہیں۔ بہترین موٹیویشنل اور ٹیم میکنگ صلاحیت کی مالک ہیں۔ اردو زبان میں بلاگ اور کالم نگاری کے ساتھ ساتھ اردو، پنجابی اور سرائیکی زبان میں شاعری بھی کرتی ہیں۔ پاک بلاگرز فورم کے ساتھ وابستہ ہیں اور شعبہ خواتین کی ذمہ دار ہیں۔

Send this to a friend