صفحہ اول / اردو ادب / بہار کی آمد ۔۔۔۔ سلیم الله صفدر

بہار کی آمد ۔۔۔۔ سلیم الله صفدر

ہے اک بہار کی آمد میرے گلستاں میں
میں نیکیوں کے شجر روح میں اگاؤں گا

مہک اٹھے گا یہ عالم وفا کی خوشبو سے
کچھ ایسے رنگ بہاروں کے میں سجاؤں گا

ہر ایک غم سے ملے گی نجات بھی صفدر
ماہِ صیام میں اللہ کا قُرب پاؤں گا…!

سلیم اللہ صفدر

متعلقہ محمد نعیم شہزاد

.......................... محمد نعیم شہزاد ایک ادبی، علمی اور سماجی شخصیت ہیں۔ لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارہ میں انگریزی زبان و ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں نظم اور نثر نگاری پر قادر ہیں۔ ان کی تحاریر فلسفہ خودی اور خود اعتمادی کو اجاگر کرتی ہیں اور حسرت و یاس کے موسم کو فرحت و امید افزاء بہاروں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ دین اسلام اور وطن کی محبت ان کی روح میں بسی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں پیش پیش رہتے ہیں۔

تجویز کردہ

پاکستان، مدینہ ثانی ۔۔۔ سلیم اللہ صفدر

یہ جنگ احزاب ہے…. چاروں اطراف سے کفار و مشرکین کے لشکر آپس میں اتحاد …

پاکستانی نوجوان اور پاک فوج ۔۔۔سلیم الله صفدر

پاکستانی نوجوان اور پاک فوج تحریر :سلیم اللہ صفدر متعدد محاز… متعدد دشمن…. متعدد حملہ …

Send this to a friend