صفحہ اول / اردو ادب / ترجمان پاک فوج کا دبنگ پیغام دشمنان ِپاکستان کے لیے….!

ترجمان پاک فوج کا دبنگ پیغام دشمنان ِپاکستان کے لیے….!

ترجمان پاک فوج کا دبنگ پیغام دشمنان ِپاکستان کے لیے….!

شاعری: ایس صفدر

پاس رکھو اپنے جو فلسفہ تمہارا ہے
ہم یہ جانتے ہیں کیا نظریہ ہمارا ہے

تم سے ہم ڈریں کیونکر ہم تو رب کے بندے ہیں
رب کے ہاتھ میں ہر اک فیصلہ ہمارا ہے

راہِ بتانے والو تم کاش یہ سمجھ پاتے
تم سے کس قدر آگے نقش ِپا ہمارا ہے

طاقتیں بھی تمہاری، اسلحہ بھی تمہارا
لوگ بھی ترے لیکن اک الہ ہمارا ہے

روک لو مدد اپنی دشمنی کرو لیکن
مت یہ بھولنا کن سے رابطہ ہمارا ہے

اک قلم سے ہی تم تو اس قدر پریشاں ہو
دشمنو یہ سوچو کیا اسلحہ ہمارا ہے

بے مراد ٹھہری جو رہزنی تمہاری تھی
جو کبھی نہ رک پایا، قافلہ ہمارا ہے…!

شاعری :ایس صفدر

متعلقہ محمد نعیم شہزاد

.......................... محمد نعیم شہزاد ایک ادبی، علمی اور سماجی شخصیت ہیں۔ لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارہ میں انگریزی زبان و ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں نظم اور نثر نگاری پر قادر ہیں۔ ان کی تحاریر فلسفہ خودی اور خود اعتمادی کو اجاگر کرتی ہیں اور حسرت و یاس کے موسم کو فرحت و امید افزاء بہاروں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ دین اسلام اور وطن کی محبت ان کی روح میں بسی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں پیش پیش رہتے ہیں۔

تجویز کردہ

سوشل میڈیا کا محاذ پاکستان کے نام ۔۔۔  تحریر : عاصم مجید، لاہور

ہائبرڈ وار میں پاکستان نے انڈیا کو زبردست طریقے سے پچھاڑ دیا ہے۔ اس کا …

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: ترجمان پاک فوج کا دبنگ پیغام دشمنان ِپاکستان کے لیے....!! This is the link: https://pakbloggersforum.org/%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9-%d9%81%d9%88%d8%ac-%da%a9%d8%a7-%d8%af%d8%a8%d9%86%da%af-%d9%be%db%8c%d8%ba%d8%a7%d9%85/