صفحہ اول / اردو ادب / سلسلہ اقبالیات

سلسلہ اقبالیات

سلسلہ اقبالیات
از: عرفان صادق

عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے۔
نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے۔

⭕کتاب: بال جبریل
نظم: طارق کی دعا

♨مشکل الفاظ:
عزائم: عزیمت کی جمع۔ عزم ۔ ارادے
نگاہ: نظر۔ بصارت

💢مفہوم: علامہ اقبال اللہ سے التجا کرتے ہیں کہ اے مالک تو غلبہ اسلام کے پختہ ارادوں کو اس امت کے جوانوں کے سینوں میں بیدار کر دے۔ اور مسلم کی نگاہ کو ہی قاطع تلوار بنا دے۔

متعلقہ محمد نعیم شہزاد

.......................... محمد نعیم شہزاد ایک ادبی، علمی اور سماجی شخصیت ہیں۔ لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارہ میں انگریزی زبان و ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں نظم اور نثر نگاری پر قادر ہیں۔ ان کی تحاریر فلسفہ خودی اور خود اعتمادی کو اجاگر کرتی ہیں اور حسرت و یاس کے موسم کو فرحت و امید افزاء بہاروں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ دین اسلام اور وطن کی محبت ان کی روح میں بسی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں پیش پیش رہتے ہیں۔

تجویز کردہ

نوائے اقبال شرح بانگِ درا (ہمالہ بند 6)

آتی ہے ندّی فرازِ کوہ سے گاتی ہوئی کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی …

نوائے اقبال شرح بانگِ درا (ہمالہ بند 5)

جنبشِ موجِ نسیم صبح گہوارہ بنی۔۔۔ا جھومتی ہے نشہء ہستی میں ہر گل کی کلی۔۔۔! …

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: سلسلہ اقبالیات! This is the link: https://pakbloggersforum.org/%d8%b3%d9%84%d8%b3%d9%84%db%81-%d8%a7%d9%82%d8%a8%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%a7%d8%aa/