صفحہ اول / فیشن / کیل مہاسوں کا علاج

کیل مہاسوں کا علاج

کیل مہاسوں کا ہربل علاج

کیل مہاسوں کا علاج چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔

کیل مہاسوں کا دیسی علاج

مولی کے پانی کو چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

چھوہارے کی گھٹلی کو سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔

کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کر دیں یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں ۔

کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں۔

شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں ان شاءللہ کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا ۔

کیل مہاسوں پر کڑوے بادام پیس کر لگانے سے کافی فرق پڑتا ہے۔

متعلقہ عشاء نعیم

....................... مسز عشاء نعیم ایک محب وطن سماجی کارکن ہیں۔ بہترین موٹیویشنل اور ٹیم میکنگ صلاحیت کی مالک ہیں۔ اردو زبان میں بلاگ اور کالم نگاری کے ساتھ ساتھ اردو، پنجابی اور سرائیکی زبان میں شاعری بھی کرتی ہیں۔ پاک بلاگرز فورم کے ساتھ وابستہ ہیں اور شعبہ خواتین کی ذمہ دار ہیں۔

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: کیل مہاسوں کا علاج! This is the link: https://pakbloggersforum.org/%da%a9%db%8c%d9%84-%d9%85%db%81%d8%a7%d8%b3%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%b9%d9%84%d8%a7%d8%ac/