صفحہ اول / Authors / ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

تعارف:

پاک بلاگرز فورم محب وطن اور روشن خیال، تخلیقی سوچ کے حامل افراد کا مجموعہ ہے۔ جس کا کوئی سیاسی یا تجارتی ایجنڈہ نہیں ہے ۔

اغراض و مقاصد:

فورم کا اولین مقصد دو قومی نظریہ کا احیاء اور حب الوطنی کے جذبہ کو پروان چڑھانا ہے۔ اس کے علاوہ مذہبی و سیاسی تفرقہ بازی سے بچتے ہوئے وحدت امت کا پرچار کرنا اور اصلاح معاشرہ کے لیے سرگرم عمل رہنا فورم کے مقاصد میں شامل ہے۔

ممبر شپ:

ہر محب وطن پاکستانی جو پاکستان کی نظریاتی اساس کا دفاع کرنے اور معاشرے میں مثبت سوچ و فکر کی ترویج کا خواہاں ہو وہ فورم کا حصہ بن سکتا ہے۔

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: ہمارے بارے میں! This is the link: https://pakbloggersforum.org/authors/about/