صفحہ اول / سلائڈر

سلائڈر

ریحان اور بے حس معاشرہ ۔۔۔۔ تحریر : عثمان عبدالقیوم

انسان دانستہ یا نادانستہ شیطان کے بہکاوے میں آ کر گناہ یا غلطی کر بیٹھتا ہے۔ مگر انسان جب احساس محسوس کرتا ہے کہ اس سے فلاں فلاں غلطی جانے انجانے میں ہو گئی ہے کہ اگر اس نے توبہ نہ کی تو یہ غلطی یا گناہ اللہ رب العزت …

مزید پڑھیں

پاکستان میں نفاذ اردو، کتنی ذہانت کا متقاضی ہے؟ پروفیسر محمد سلیم ہاشمی

دنیا بھر میں جو جس ملک کی عوامی زبان ہے وہی اس کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔ یہ کرنے کے لیے کسی ذہانت، سوچ بچار، تدبیر یا ترکیب لڑانے کی ضرورت نہیں۔ غلاموں یا غلام روحوں کی بات چھوڑ دیں، آپ ازاد، خود مختار، با وقار اور ترقی یافتہ …

مزید پڑھیں

موروثیت ۔۔۔ زین اللہ خٹک

مشرق خصوصاً انڈو پاک میں موروثیت ہر شعبۂ زندگی میں نفوذ کرگئی ہے۔ موروثیت صرف سیاست میں نہیں بلکہ ہر شعبے میں موجود ہیں۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں معاشی، معاشرتی اور سماجی انصاف نہیں۔ ہم عموما سنتے ہیں کہ آباؤ اجدا کی روایات اور نقش قدم نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ہیپاٹائیٹس بی کیا ہے

ہیپاٹائیٹس

  ہیپاٹائیٹس بی کیا ہے؟ ہیپاٹائیٹس بی ایک وائرس کا نام ہے اور اس بیماری کا نام ہے جو اس کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔ ہیپاٹائیٹس بی آپ کے جگر کو بیمار کردیتا ہے۔ الکحل کا زیادہ استعمال بھی اس کا باعث بن سکتا ہے؛ اسی طرح سے چند …

مزید پڑھیں

14 اگست یوم آزادیِ پاکستان ۔۔۔ محمد عبداللہ گِل

آج کی میری اس تحریر کا مقصد یوم آزادی پر ہماری ذمہ داریاں کی نشان دہی کرنا ہے۔آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر ان کو ہی ہوتی ہے جن نے کچھ کھویا ہوتا ہے اس کے لیے یا جن کے پاس یہ نعمت نہی ہوتی۔ 14 اگست کا دن …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کے نام ۔۔۔ سلیم اللہ صفدر

اے میرے وطن کے حکمرانو….! وہ وقت یاد کرو جب حکمرانی کو اعزاز و اقتدار نہیں بلکہ بوجھ اور ذمہ داری سمجھا جاتا تھا…. جب ایک ادنیٰ اور غریب کا بیٹا حاکم وقت سے پوچھ سکتا تھا کہ مال غنیمت کی اس چادر کا لباس تو نے کن پیسوں سے …

مزید پڑھیں

عورت، معاشرے کی اہم اکائی ۔۔۔ اشفاق طاہر

آج کل ’حقوقِ نسواں‘ کے تحفظ کے دعویدار گمراہ کن پروپیگنڈہ کرتے ہوئے یہ دعوت دے رہے ہیں کہ عورتوں کو مردوں کے شانہ بشانہ چلنا چاہیے اور کسی بھی میدان میں انھیں مردوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔ حالانکہ یہ دعوت عورتوں کو بربادی کی طرف دھکیلنے کے برابر …

مزید پڑھیں

Heroes Never Die, M Naeem Shehzad

Naeem Shahzad

تحریک آزادی کشمیر کے عظیم نوجوان ہیرو برہان مظفر وانی کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوئی مدیر اعلیٰ پاک بلاگرز فورم کی خصوصی تحریر Freedom is precious and desirable for all living beings smaller or bigger and every cost can be paid to attain freedom. When some tyrant snatches this …

مزید پڑھیں

کرپٹ سیاستدانوں کے پروپیگنڈے ۔۔۔ صالح عبداللہ جتوئی

چوروں اور کرپٹ سیاستدانوں اور ایماندار لوگوں کے لیے احتساب کے عمل سے گزرنا ایسے ہی ہے جیسے ایک تنگ گلی ہو اور وہ کانٹوں سے بھری ہوئی ہو اور وہ عبور کرکے آپ کو منزل مقصود کی طرف گامزن ہونا ہو اور یہ ایسے ہی ممکن نہیں ہے اس …

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی ، اسلام کا عظیم مجاہد ۔۔۔ ملک سعادت نعمان

مسلمان جب سے ہدایت و جہاد کے راستے سے دور ہوئے تو غلامی اور ذلت ان کا مقدر بن گئی۔ ہمارا تابناک ماضی ہماری پہچان ہے تاریخ اسلام میں خلفاے راشدین کے بعد بہت سے مجاہد سلاطین گزرےجو بہت مشہور ہیں جنہوں نے صلیبیوں کے دانت کھٹے کیے۔ ان میں …

مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: ریحان اور بے حس معاشرہ ۔۔۔۔ تحریر : عثمان عبدالقیوم! This is the link: https://pakbloggersforum.org/ruthless-society/