صفحہ اول / اردو ادب / آزادی ۔۔۔۔۔۔ کلام: احمد رئیس

آزادی ۔۔۔۔۔۔ کلام: احمد رئیس

مقبوضہ کشمیر ہو یا آزاد کشمیر

ہر شخص جانتا ہے مصرفِ شمشیر

زورِ بازو سے ہی لیں گے اس کو
کارگر نہیں اب کوئی اور تدبیر

خونِ شہیداں رنگ لائے گا اک دن
بدل ہی دیں گے ہم تقدیر

قربانی سے ملے گی آزادی ہم کو
صداقت پر مبنی ہے اکابر کی تحریر

یہ آزادی بھی بڑی نعمت ہے رئیس
ہے بھلائی اسی میں، اسی میں ہے توقیر

 

متعلقہ محمد نعیم شہزاد

.......................... محمد نعیم شہزاد ایک ادبی، علمی اور سماجی شخصیت ہیں۔ لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارہ میں انگریزی زبان و ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں نظم اور نثر نگاری پر قادر ہیں۔ ان کی تحاریر فلسفہ خودی اور خود اعتمادی کو اجاگر کرتی ہیں اور حسرت و یاس کے موسم کو فرحت و امید افزاء بہاروں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ دین اسلام اور وطن کی محبت ان کی روح میں بسی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں پیش پیش رہتے ہیں۔

تجویز کردہ

ہائےآمریت تجھے کیا رونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم سے ، مجھےتو اب جمہوریت سے بھی ڈر لگتا ہے

ہاں ہاں ابھی بچگانہ ذہن تھا ۔گھر والوں کا پیٹ پالنے کےلیے محنت مزدوری کا …

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

نومبر کا پہلا ہفتہ تحریک آزادی جموں کشمیر کا ایک خونچکاں باب اور ہندو دہشت …

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: آزادی ۔۔۔۔۔۔ کلام: احمد رئیس! This is the link: https://pakbloggersforum.org/independence-by-ahmed-raees/