Ads

ads

منتخب آرٹیلز

ستمبر, 2019

  • 21 ستمبر

    امن لایا تو صرف اسلام ۔۔۔  تحریر: عشاء نعیم

    کفار نے اسلام کے خلاف ایک بات بہت پھیلائی ہوئی ہے اور وہ یہ ہے کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا اور اسلام ایک شدت پسند مذہب ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں کس بات کے پیش نظر کفار نے یہ غلط پروپیگنڈہ کیا ؟ کفار کہتے ہیں اسلام کی …

    مزید پڑھیں
  • 21 ستمبر

    یونیورسٹی میں سمسٹر سسٹم معیاری تعلیم کی راہ میں رکاوٹ۔۔۔ تحریر: ساجدہ بٹ

    ہماری یونیرسٹیوں میں معیاری اور اعلیٰ تعلیم کی کمی ہے۔ بہت سی ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد بھی علم کو صحیح معنوں میں حاصل نہیں کر پا رہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟؟؟ سب سے بڑا سبب یونیورسٹی میں سمسٹر سسٹم ہے۔ہم نے مغرب کی کاپی تو …

    مزید پڑھیں
  • 21 ستمبر

    دہشت گردی کا شکار  عالمی یوم امن ۔۔۔ تحریر : عبدالواسع برکات

    عالمی یوم امن جی ہاں یہ ہر سال 21 ستمبر کو منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد لوگوں میں امن کی اہمیت اور امن کی ضرورت بتانا ہے۔ یہ اقوام متحدہ کے تمام اراکین ممالک مناتے ہیں اور اپنے ملک کی عوام کو امن کی اہمیت بتاتے ہیں ۔ یہ دن اقوام متحدہ …

    مزید پڑھیں
  • 21 ستمبر

    ادب کی باتیں۔۔۔۔ !!! بقلم: جویریہ چوہدری

    خوشگوار و کامیاب زندگی گزارنے کے لیے سفر حیات کے آداب سے آگاہی بھی بے حد ضروری ہے۔۔۔ اسلام ایک بہترین طرز زندگی ہمیں مہیا کرتا ہے۔۔۔۔۔قرآن و احادیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی روشنی ہمارے راستوں کو منور کرنے کے لئیے بہترین نمونہ ہے۔۔۔۔ ایسی کامل و اکمل …

    مزید پڑھیں
  • 21 ستمبر

    یونیورسٹی، ایک اعلیٰ تعلیمی ادارہ، کیا کردار و عمل میں بھی اعلیٰ ہے؟؟؟  تحریر: ساجدہ بٹ

    یونیورسٹی وہ ادارہ ہے جہاں ہمارے نوجوان اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں ۔ یعنی وہ تعلیم بھی اسے کہہ سکتے ہیں کہ جس سے افراد اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں ۔جہاں ہماری نوجوان نسل اپنے اعلیٰ کردار کی تعمیر کر رہی ہے۔ اب سوال یہ پیدا …

    مزید پڑھیں
  • 21 ستمبر

    پاکستان میں یونیورسٹی تعلیم ۔۔۔  تحریر:ایس ایم چوہدری

    جیساکہ نام سےہی ظاہرہےکہ ہمارےملک پاکستان میں یونیورسٹی کی تعلیم عموماًمخلوط تعلیم کی شکل میں موجودہے۔مخلوط تعلیم جسےانگریزی میں co-education کہتےہیں اس کامطلب ہے لڑکے اور لڑکیوں کی تعلیم کاایک ہی ادارےمیں پڑھنا۔ یہ نظامِ تعلیم کیوں وجود میں آیا۔۔۔؟؟ اس کےبارے میں تھوڑی سی میں وضاحت کرتی چلی جاؤں …

    مزید پڑھیں
  • 20 ستمبر

    نوائے اقبال (2) از عرفان صادق

    کتاب۔بانگ درا نظم ۔ظریفانہ نظم نمبر۔ 2 لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ روشِ مغربی ہے مدّنظر وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ   📝مشکل الفاظ کے معنی فلاح۔بھلائی،نجات روش مغربی۔یورپی طرز …

    مزید پڑھیں
  • 20 ستمبر

    صحرا کا شیر ۔۔۔ تحریر : محمد ہارون

    تخلیق ارض و سماء اور پھر تخلیق آدم علیہ السلام سے اب تک اس دنیا میں انسانوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے. بہت سے لوگ آئے اور گئے جن کا تاریخ میں کوئی ذکر نہیں اور بہت سے لوگ ایسے آئے جن کے کارناموں کو درج کر …

    مزید پڑھیں
  • 20 ستمبر

    خداداد صلاحیت ۔۔۔ بقلم.جواد سعید

    ایک بالغ مرد/عورت ایک بچے سے چار کامیاب عادتیں سیکھ سکتے هے. پہلی. بغیر وجہ کہ خوش رہنا. دوسری. کسی نہ کسی چیز میں ہر وقت مصروف رہنا. تیسری. سیکهنے (کاپی کرنے) کی ہردم کوشش کرنا. چوتھی. جس چیز کی خواہش ہو اسے پوری قوت سے طلب کرنا. شارٹ کٹ …

    مزید پڑھیں
  • 20 ستمبر

    چاۓ کی طلب اور گیس شٹ ڈاؤن ۔۔۔ تحریر : حفیظ اللہ سعید

    آج حسب معمول دوکان پہ تھا ناشتے کے وقت سے پہلے گھر سے پیغام آیا ناشتہ منگوا دیں۔وجہ پوچھنے پہ جواب ملا کہ گیس نہیں آ رہی اس لیے آج آپ ہوٹل والوں کے مہمان ہیں۔ "سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے” کے مصداق لڑکے کو ہوٹل …

    مزید پڑھیں
  • 20 ستمبر

    Humanity in the modern world asks for rights by: Muhammad Naeem Shehzad

    Kashmir has been a victim of atrocities and brutal harshness of India for more than 70 years. During these year Indian government has made the life of Kashmiris a miserable living. What India wants is to merge Kashmir into it by changing the public sentiment or otherwise driving them away …

    مزید پڑھیں
  • 19 ستمبر

    میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن ۔۔۔ تحریر: ساجدہ بٹ

    کشمیر میں آج کرفیو لگے چھیالیس روز ہو چکے ظلم و بربریت کی انتہا ہو گئی ۔وہ جس وادی کو ہم جنت نظیر کہتے تھے۔ وہاں خون کی ندیاں بہتے آج کئی برس بیت گئے۔ہمارے مظلوم کشمیری بھائی اپنی آزادی کی جنگ اکیلے لڑ رہے ہیں۔ حق خوارادیت کے لیے …

    مزید پڑھیں
  • 19 ستمبر

    نوائے اقبال (1) از قلم عرفان صادق

    کتاب۔ بانگ درا نطم۔ ظریفانہ تعارف اس حصے کی ابتدائی نظموں میں بہت سی انجمن حمایت اسلام کے ایک جلسے میں پڑھی گئ تھیں ۔ پھر اکبری اقبال کے عنوان سے ایک کتابچے میں چھپ گئیں ۔کیونکہ ان میں علامہ اقبال کے یرومرشد قطعات میں طنزومزاح کے بادشاہ اکبر آلہ …

    مزید پڑھیں
  • 19 ستمبر

    حریف :  بقلم جواد سعید

    زندگی میں آپکا سب سے بڑا حریف آپکی اپنی ذات ہے کہ جس کو جیتنا ۔یا صرف اس پر قابو پالینا بھی آپکو بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے۔ اگر یہ حریف عروج نہ بھی دے پائے۔ تو کم از کم آپکو آپکے حالات پر خوش رکھنے میں ہمہ وقت مددگار …

    مزید پڑھیں
  • 18 ستمبر

    مسلمانوں کے سپین میں تعلیمی اور علمی کارنامے تحریر : ثناء صدیق

    مسلمانوں کی 711 میں سپین میں حکومت قائم ہوئی جب بنو امیہ کی حکومت ختم ہوئی تو ایک اموی شہزادہ عبدالرحمن الداخل فرار ہو کر سپین چلا گیا اور وہاں نئی اموی حکومت کی بنیاد رکھی یہاں مسلمانوں نے بڑے شاندار طریقے سے حکومت کی یہاں فن تعمیر فن مصوری …

    مزید پڑھیں
  • 18 ستمبر

    تقویٰ کی راہیں۔۔۔ !!! (حصہ اول)  تحریر: جویریہ چوہدری

    تقویٰ کا وہ احساس ہے کہ جب دل میں آتا ہے تو اللّٰہ تعالی کی نافرمانی،ناراضگی اور اس کی ناپسندیدہ سب چیزیں دل سے نکل جاتی ہیں۔۔۔۔ اس تقویٰ کا ساتھ زندگی میں اٹھتے ہر قدم پر ہونا ضروری ہے۔۔۔ اگر ایک مسلمان کے ساتھ تقویٰ بطورِ زادِ سفر نہ …

    مزید پڑھیں
  • 17 ستمبر

    آ گیا ہے وقت اپنے خواب کی تعبیر کا تحریر : محمد ہارون

    اسلام کے ابتدائی دور سے ہی مسلمانوں کو کئی اسلام مخالف طاقتوں کا سامنا کرنا پڑا چاہے وہ مکہ کے کفار ہوں یا خیبر کے یہود لیکن اسلام اور مسلمانوں نے اپنا لوہا منوایا اور اللہ رب العزت نے اسلام کو سر بلندی عطا فرمائی. جب ہم اسلامی تاریخ میں …

    مزید پڑھیں
  • 16 ستمبر

    سسکتا ہوا ہمارا معاشرہ اور جمہوریت تحریر: عبدالواسع برکات

    ہمارے وزراء دس دس لینڈ کروز لے کر اور چار چار گاڑیاں سیکورٹی کی لے کر روڈ پر چلتے ہیں ، ایم این اے ، ایم پی اے ان کا بھی یہی حال ہے ، وفاقی کابینہ کے ارکان ان سے کم نہیں ہیں اور چاروں وزرائے اعلیٰ جو خود کو خادم اعلیٰ کہلانے سے شرماتے نہیں ان کے پروٹوکول کو بھی عوام …

    مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: پاک بلاگرز فورم! This is the link: https://pakbloggersforum.org/