صفحہ اول / سیرت النبی مقابلہ

سیرت النبی مقابلہ

You can upload max. 3 photo/photos.
You have already uploaded 0 photo/photos.
Personal details:
Image details:

 

شرائط و ضوابط

1: مقابلے کے لیے تحریر صرف دیے گئے موضوع پر لکھیں۔
2: تحریر کسی اخبار، رسالہ یا گوگل وغیرہ سے نہ لی گئی ہو۔ اور نہ ہی مقابلہ سے پہلے کہیں شائع ہوئی ہو۔
3: مقابلے کی تحاریر 5 ربیع الاول تک ذیل میں درج لنک پراپلوڈ کی جائیں گی۔

4: صارف اپنے بلاگ کے ساتھ اپنا بلاگ لوگو یا متعلقہ پکچر بھی ارسال کرنے کا پابند ہوگا جو 2MB سے زیادہ سائز ک نہیں ہونی چاہیئے مزید کہ اس کا سطحی سائز 350px سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔

5: ایک لکھاری ایک سے زیادہ بلاگز بھی اپلوڈ کرنے کے اہل ہے۔
Pakbloggersforum.org/serat-un-nabi
6: تحریر کی آن لائن پسندیدگی بھی نتائج مرتب کرتے وقت ملحوظ خاطررکھی جائے گی،تاہم منصفین کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
7: نتائج کا اعلان 12 ربیع الاول کو کیا جائے گا۔
8۔ پہلی تین نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے احباب کو انعامات دیے جائیں گے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
پاک بلاگرز فورم
03217996584
کوآرڈینیٹر مقابلہ سیرت ختم الرسل ﷺ
03084228123 | 03128495335

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: سیرت النبی مقابلہ! This is the link: https://pakbloggersforum.org/serat-un-nabi/