صفحہ اول / Tag Archives: اردو

Tag Archives: اردو

پاکستان میں نفاذ اردو، کتنی ذہانت کا متقاضی ہے؟ پروفیسر محمد سلیم ہاشمی

دنیا بھر میں جو جس ملک کی عوامی زبان ہے وہی اس کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔ یہ کرنے کے لیے کسی ذہانت، سوچ بچار، تدبیر یا ترکیب لڑانے کی ضرورت نہیں۔ غلاموں یا غلام روحوں کی بات چھوڑ دیں، آپ ازاد، خود مختار، با وقار اور ترقی یافتہ …

مزید پڑھیں

کیا واقعی انگریزی ایک بین الاقوامی زبان ہے؟؟؟فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

عموماً سننے میں آتا ہے کہ انگریزی ایک بین الاقوامی زبان ہے۔ اس لیے اس کو سیکھنے کا التزام بڑے تزک و احتشام سے کیا جاتا ہے۔ اور اس کو سیکھنے کے بعد اس پر اترایا بھی جاتا ہے۔ آئیے جائزہ لیا جائے کہ کیا انگر یزی واقعی ایک بین …

مزید پڑھیں

ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔ فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

ملاحظہ کیجئے پاکستان کے سب سے پہلے نظریاتی اخبار "نوائے وقت” میں انگریزی غلامی میں لتھڑی ہوئی یہ تحریر! ” اس قوم پر رحم کریں” فاضل کالم نگار اکرم چوہدری یا تو انتہائی جاہل مطلق ہے’ جنہیں نہ نفسیات کا علم ہے ‘ نہ اقوام متحدہ کے منشور کا علم …

مزید پڑھیں

اردو بطور ذریعہ تعلیم ۔۔۔ فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

معزز وزیر اعلیٰ پنجاب! یہ بات صرف پرائمری سطح تک ہی محدود نہیں کہ انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنانے سے توجہ ترجمے کی طرف مرکوز ہوتی ہے اس بات کا اطلاق ہر تعلیمی سطح پر ہوتا ہے کہ غلامی کی زبان میں تعلیم دینے سے علم ہمارے طلباء تک پہنچ …

مزید پڑھیں

ہم نے نفاذاردو کے لئے کیا کیا؟ فاطمہ قمر

ہم ہر اس پاکستانی کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اس کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں جنہوں نے ہمیں دیکھ کر یا ہماری دعوت پر نفاذ اردو کا جھنڈا اٹھایا ہے۔ ہم نے نفاذ اردو کی آواز عملی طور پر ایسے اجتماعات میں بلند کی جہاں انگریزی کی غلامی …

مزید پڑھیں

اردو ہے جس کا نام ۔۔۔ فاطمہ قمر

گزشتہ روز ہم اور پروفیسر سلیم ہاشمی یو ایم ٹی کے ماہانہ ادبی ناشتے میں بطور مہمان خصوصی مدعو تھے ۔ لیکن پروفیسر سلیم ہاشمی بوجہ علالت کے اتنی شاندار تقریب میں شرکت نہ کر سکے ۔لیکن انہوں نے مجھے بطور خاص ہدایت کی ان کی نمائندگی درویش صفت تحریک …

مزید پڑھیں

اردو ہے جس کا نام ۔۔۔ فاطمہ قمر

گزشتہ روز ہم اور پروفیسر سلیم ہاشمی یو ایم ٹی کے ماہانہ ادبی ناشتے میں بطور مہمان خصوصی مدعو تھے ۔ لیکن پروفیسر سلیم ہاشمی بوجہ علالت کے اتنی شاندار تقریب میں شرکت نہ کر سکے ۔لیکن انہوں نے مجھے بطور خاص ہدایت کی ان کی نمائندگی درویش صفت تحریک …

مزید پڑھیں

افسوس کہ فرعون کو انگلش کی نہ سوجھی ۔۔۔ پروفیسر محمد سلیم ہاشمی

ہمیں مٹانے کے لئے کیسی کیسی سازشیں ہوتی ہیں اور کس کس طرح سے ہماری بربادی کے منصوبے بنائے جاتے ہیں اور کون کون ان منصوبوں کو بروئے کار لانے کے لئے سرگرم ہے، ہمیں پتا چل جائے تو معلوم نہیں ہم کیا کر گزریں، کس کس کا گریبان ہمارے …

مزید پڑھیں

سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

وادی نجد میں وہ شورِ سلاسل نہ رہا قیس دیوانہء نظارہء محمل نہ رہا حوصلے وہ نہ رہے، ہم نہ رہے، دل نہ رہا گھر یہ اجڑا ہے کہ تو رونقِ محفل نہ رہا اے خوش آں روز کہ آئی و بصد ناز آئی بے حجابانہ سوۓ محفلِ ما باز …

مزید پڑھیں

سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

سلسلہ اقبالیات  از: عرفان صادق تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئے شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے دل تجھے دے بھی گئے، اپنا ِصلا لے بھی گئے آکے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے آئے عشاق، گئے وعدہ فردا لے کر اب …

مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: پاکستان میں نفاذ اردو، کتنی ذہانت کا متقاضی ہے؟ پروفیسر محمد سلیم ہاشمی! This is the link: https://pakbloggersforum.org/how-much-intelligence-is-required-to-implement-urdu-as-national-language/