صفحہ اول / Tag Archives: جویریہ چوہدری

Tag Archives: جویریہ چوہدری

توہینِ قرآن اور ایک مسلمان کی ذمہ داری۔۔۔ !!!!

ناروے کے شہر میں اسلام مخالف شدت پسند ذہنیت کے مالک لوگوں کی ریلی میں انسانیت کے لیئے راہنما و رہبر کتاب جو مکمل ضابطہ حیات ہے اور ایک انسان کو اس کی زندگی کا مقصد بتاتی ہے۔۔۔روشنیوں کی طرف راہ نمائی کرتی ہے اور انسانیت و عصمتِ انبیاء کی …

مزید پڑھیں

سلسلہ امہات المؤمنین ( 2) سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللّٰہُ عنھا (حصہ اول)

ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللّٰہُ عنھا سے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا کی وفات کے بعد نکاح کیا۔۔۔ نبی محترم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اپنی مونس و غمگسار بیوی کی وفات کے بعدپریشان تھے کہ حضرت خولہ بنت …

مزید پڑھیں

یہ بچے پھول ہیں گُلشن کے۔۔۔(20 نومبر،بچوں کا عالمی دن)

بچے کسی بھی باغ کی رونق،خوشبو اور زینت کی طرح اور کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔۔۔ ان کے حقوق کا دفاع،تربیت،فلاح و بہبود اور تعلیمی و فنی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے ہی ہم ایک صحتمند اور ترقی یافتہ معاشرے کا خواب دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ کسی بھی دن …

مزید پڑھیں

سفرِ زندگی کے بدلتے موسم۔۔۔ !!!

سردی کی وجہ سے کرسی ذرا دھوپ میں بچھائی اور گرم گرم سورج کی کرنوں سے لطف اندوز ہونا شروع کیا۔۔۔۔ بدلتے موسموں کے بدلتے تقاضے ہمیں بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔۔۔ !!!! سردی میں بادلوں کی گھور گھٹاؤں کے سنگ،رگوں میں جمتا محسوس ہوتا …

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال__اسلام کے ترجمان۔۔۔ !!!

علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک عظیم مفکر، شاعر،مصنف،سیاستدان،استاد،قانون دان،اور مسلمانانِ برصغیر کے لیئے علیحدہ اسلامی ریاست کا خواب دیکھنے والے۔۔۔تحریکِ پاکستان کے روحِ رواں تھے۔۔۔ آپ آزادئ وطن کے علمبردار تھے،مختلف سیاسی سرگرمیوں کا حصہ رہے۔۔۔1922ء میں حکومت وقت کی طرف سے ”سر” کا خطاب ملا۔ آل انڈیا …

مزید پڑھیں

سلسلہ امہات المؤمنین (1) حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا (حصہ دوم)

حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے لیے ہر قربانی پیش کی، اپنا تن من دھن،مال و زر آپ کی خدمت اقدس میں حاضر کر دیا اور ایثار کا مثالی نمونہ پیش کیا۔ اپنا مال آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کر …

مزید پڑھیں

سلسلہ امہات المؤمنین: حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا۔(حصہ 1)

رسول اللّٰہ کی بیویاں امہات المؤمنین ہیں۔۔۔ ان کی سیرت و کردار تمام مسلمانوں کے لیئے بالعموم اور خواتین کے لیئے بالخصوص مشعل راہ ہے۔۔۔ ہماری حقیقی فلاح اسی بات میں پوشیدہ ہے کہ ہم اپنی ماؤں کی سیرت سے آگہی حاصل کریں اور ان کے عظیم ترین کردار کو …

مزید پڑھیں

خود کشی ایک خوفناک المیہ

زندگی ایک ایسی گراں قدر اور انمول نعمت ہے کہ ہماری کامیابی کا دارومدار اس نعمت سے وابستہ ہے کہ ہم اس زندگی میں کیا کیا خوش رنگ اعمال کی کشیدہ کاری کر گئے۔۔۔؟؟ زندگی ہر انسان کو پیاری ہوتی ہے ایک کانٹا چبھنا انسان پسند نہیں کرتا تو آخر …

مزید پڑھیں

"مقامِ نسواں”۔۔۔ !!! بقلم: جویریہ چوہدری

عورت کا ہر روپ ہی خوب سے خوب تر ہے۔۔۔۔۔ ”ماں”۔۔۔۔ جس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی، جس کے بطن سے دنیا کی عظیم ہستیوں نے جنم لیا۔۔۔۔ دنیا کے بہترین انسان انبیاء کرام اس عورت کی گود میں کھیلے۔۔۔ بیٹی بنی تو اسے جہنم سے آڑ کہا …

مزید پڑھیں

ادب کی باتیں۔۔۔۔ !!! بقلم: جویریہ چوہدری

خوشگوار و کامیاب زندگی گزارنے کے لیے سفر حیات کے آداب سے آگاہی بھی بے حد ضروری ہے۔۔۔ اسلام ایک بہترین طرز زندگی ہمیں مہیا کرتا ہے۔۔۔۔۔قرآن و احادیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی روشنی ہمارے راستوں کو منور کرنے کے لئیے بہترین نمونہ ہے۔۔۔۔ ایسی کامل و اکمل …

مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: توہینِ قرآن اور ایک مسلمان کی ذمہ داری۔۔۔ !!!!! This is the link: https://pakbloggersforum.org/tauheen-quraan-and-responsibility-of-a-muslim/