صفحہ اول / Tag Archives: سیاست

Tag Archives: سیاست

رات گئی بات گئی

بابا مستانہ کی فہم و فراست کے مطابق” رات گئی بات گئی” والی منطق کے موجد بھی چوہدری برادران ہی ہیں۔اگررات گئی بات گئی کے بجائے رات،رات ہوتی اور بات،بات ہوتی ہے والی منطق ہوتی تو پھر کہا جا سکتا تھا کہ یہ منطق نواب اسلم رئیسانی کی ہے لیکن …

مزید پڑھیں

مٹی پاؤ

مٹی پاؤ ایک ایسا نایاب فارمولا ہے جس کے موجد غالباً چوہدری شجاعت حسین ہیں اگر مجھ سے غلطی ہو رہی ہو تو قارئین اس کی تصحیح کر سکتے۔ صلائے عام یاران نقطہ داں کے لئے اس لئے بابا مستانہ اسے” فارمولہ چوہدریاں”کہتے ہیں،بابا مستانہ نے کبھی ایک چوہدری کی …

مزید پڑھیں

مجھے کیوں نکالا؟

"ایئر ایمبولینس میں بیٹھتے ہی طبیعت سنبھلنی شروع ہو گئی ہے، پلیٹلیٹس کی کمی کا کہیں دور دور تک تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، شوگرکا تو یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں، معلوم نہیں آپ نے کیا جادو کیا ہے”، نواز شریف نے ایئر ایمبولینس …

مزید پڑھیں

ولائتی انڈے

اندرون شہر لاہور کی کچھ گلیاں اور محلے دن کو سوتے اور رات کو جاگتے ہیں۔ایسے ہی ایک محلے کی گلی کا موڑ مڑتے ہوئے اس نے دیکھا کہ چند بابے تھڑے پر بیٹھے تاش کھیل رہے تھے۔ اس نے موڑ مڑتے ہی با آواز بلند گرم انڈوں کا نعرہ …

مزید پڑھیں

ہائےآمریت تجھے کیا رونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم سے ، مجھےتو اب جمہوریت سے بھی ڈر لگتا ہے

ہاں ہاں ابھی بچگانہ ذہن تھا ۔گھر والوں کا پیٹ پالنے کےلیے محنت مزدوری کا فکر بھی نہ تھا، اباّ جی صاحب کاروبار تھے۔ گھریلوضروریات کو پورا کرنے کے لیے رات دیر تک دوکان پر کام کرتے تھے۔مزید یہ کہ والدین پڑھے لکھے نہیں ہیں، سوچتے چلواولاد ہی پڑھ لکھ …

مزید پڑھیں

سیاسی کارکنان کے نام

عمران خان صاحب جب بھی کہیں فیتہ کاٹتے ہیں تو پٹواریوں کا رونا اور انصافیوں کا اچھلنا شروع ہو جاتا ہے. پٹواریوں کی طرف سے یہ اعتراض تو برحق ہے کہ یہ پراجیکٹس نواز شریف کے شروع کیے گئے ہیں یا پھر یہ وژن نواز شریف نے دیا ہے. مگر …

مزید پڑھیں

ہوتا ہے شب و روز اک تماشا میرے آگے

وطن عزیز پاکستان میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں میڈیا کو آزادی دی گئی اور ان گنت چینلز کھل گئے جن کی مشہور زمانے سوغات بحرف دیگر واحیات ٹاک شوز اور برائے نام تجزیے ہوا کرتے تھے اور تا حال یہ روش چلی آتی ہے۔ ان ٹاک …

مزید پڑھیں

سیاسی لوگ سوشل میڈیا پر سرگرم ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ شعبہ اخلاقیات خطرے میں پڑگیا، ذمہ دار کون؟

پاکستان میں دیگر شعبہ جات کی طرح میدان سیاست بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جس میں عوام کی طاقت بھرپور اثر و رسوخ رکھتی ہے۔ اس لیے اس محاذ کے سپاہی اپنا ووٹ بنک بنانے کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کرتے ہیں، جس …

مزید پڑھیں

انتخابات 2018 ء پس منظر سے پیش منظر ۔۔۔ خنیس الرحمان

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں الرباط ویب سائٹ چلایا کرتا تھا. ندیم اعوان بھائی معروف ٹورسٹ ہیں ان کے توسط سے فاروق اعظم بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا کہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے گیا تھا وہاں کی یادوں کو میں نے قلمبند کیا ہے …

مزید پڑھیں

اک سال امیدوں کا ۔۔۔ عشاء نعیم

  اک سال امیدوں کا عشاء نعیم پاکستان میں 2018 کے الیکشن میں برسر اقتدار آنے والی جماعت پی ٹی آئی کو اقتدار سنبھالے ہوئے جولائی 2019 میں ایک سال مکمل ہو گیا ۔ پی ٹی آئی ایک ایسی جماعت ہے جسے نوجوانوں کی جماعت سمجھا جاتا ہے ۔ پاکستانیوں …

مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: رات گئی بات گئی! This is the link: https://pakbloggersforum.org/rat-gai-bat-gai/