صفحہ اول / Tag Archives: مودی

Tag Archives: مودی

مودی! امن کو موقع دو ۔۔۔ حافظ معظم

بھارت ایک بار پھر آپے سے باہر ہوا جا رہا ہے، بھارتی جنگی جنون خطے کے امن کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے، اگرچہ بھارت کا جنگی جنون ماضی میں بھی دیکھنے کو ملتا رہا ہے مگر بی جے پی اور باالخصوص نریندر مودی کی سیاست پاکستان اور مسلم …

مزید پڑھیں

بھارت واسیو ۔۔ بہت بدھائی ۔۔۔ سلمان آفریدی

بھارت واسیو ۔۔ بہت بدھائی سلمان آفریدی شاعری اک دلنشیں پیرایہ ہے ۔۔۔اپنی بات کہنے کا ۔۔ جہاں کہنے والا کبھی کبھار سب کچھ کہہ کر بھی کچھ نہیں کہتا ۔۔۔ اور ۔۔۔ کبھی کبھی کچھ نہ کہہ کر بھی سب کچھ کہہ جاتا ہے ۔۔ تہہ در تہہ ، …

مزید پڑھیں

آئین جہانبانی ۔۔۔ محمد نعیم شہزاد

آئین جہانبانی طرزِ نگارش: محمد نعیم شہزاد انسان اشرف المخلوقات ہے اور اسے یہ شرف اپنے خصائص سے حاصل ہوا۔ ان خصائص میں اولین علم ہے اور جب یہ علم اس کے عمل میں شامل ہو کر اس کی خصلت بن جائے تو انسان انسانیت کی معراج کو چھو لیتا …

مزید پڑھیں

مودی کا تہنیتی پیغام، خیر سگالی یا خوش خیالی

مودی کا یوم پاکستان پر تہنیتی پیغام، خیر سگالی یا خوش خیالی تحریر: محمد فہیم شاکر 24مارچ 2019 میری تحاریر باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو معلوم ہوگا کہ میں نے 18 مارچ کی اپنی تحریر میں لکھا تھا کہ 21تا 23 مارچ کے دوران ہندوستان کی طرف سے کسی بھی …

مزید پڑھیں

مودی، امن دشمنی اور بلاجواز جنگ کا دوسرا نام

مودی, امن دشمنی اور بلا جواز جنگ کا دوسرا نام!!! تحریر: بلال شوکت آزاد مہاسبائی سیاست, چانکیائی جمہوریت اور بھاجپائی سفارت کا مرکز پاکستان دشمنی اور اقوام عالم کا امن سبوتاز کرنا ہے۔ منوجی سمرتی اور چانکیا کوٹیلہ کو تو ساری دنیا پڑھ اور سمجھ چکی پر اب سے مودی …

مزید پڑھیں

مدینہ کے قیدی سے ریاست مدینہ کے قیدی تک

مدینہ کے قیدی سے ریاست مدینہ کے قیدی تک تحریر : سعد بن عبد الرحمن  گزشتہ ہفتے بدھ کے روز بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور بھارت کے دو جہاز جن کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے گرا دیا.مگ 21 بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھے …

مزید پڑھیں

ابھی نندن کی رہائی، پاکستانی سوچ اور بھارتی میڈیا

ابھی نندن کی رہائی، پاکستانی سوچ اور بھارتی میڈیا تحریر : عثمان عبدالقیوم دشمن جنگ کی دھمکی دے رہا تھا گیدڑوں کی طرح چھپ کر کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو دنیا سے مٹا دے گا مگر اس بات میں کوئی شک نہیں سخت اور کٹھن حالات میں بحیثیت قوم …

مزید پڑھیں

یکطرفہ جنگ، عالمی قوانین اور واضح برتری

یکطرفہ جنگ, عالمی قوانین اور واضح برتری!!! بلال شوکت آزاد ٹو دی پوائنٹ بات کروں گا نا کہ جنیوا یا ویانا کنوینشن کا ذکر چھیڑ کر آپ کو مزید بور کروں گا۔ پہلے میں نے سوچا تھا کہ دوسو کلومیٹر لمبی تفصیلی تحریر لکھوں پر اس دوران بہت سے دوست …

مزید پڑھیں

پائلٹ کی واپسی، مودی کی ناکامی

پائلٹ کی واپسی، مودی کی ناکامی تحریر عشاء نعیم اسلام کا ابتدائی دور ہے ۔ جو مسلمان ہو جاتا ہے کفار کے ظلم و بربریت کا نشانہ بنتا ہے ۔ ظلم ایسے کہ روح کانپ جائے ۔ کبھی عرب جیسے تپتے صحرا میں تپتی ریت پر لٹا کر سینے پہ …

مزید پڑھیں

انڈیا کو جنگی جنون لے ڈوبے گا

انڈیا کو جنگی جنون لے ڈوبے گا حافظ ابتسام الحسن جنون اور فقط جنون، جوش اور صرف جوش، جذبہ اور خالی جذبہ اہل علم و دانش کے ہاں کبھی بھی قابل تحسین ولائق تعریف نہیں رہا اور بے بہا جنون پھر بے تکا و بلا جواز کا جنون سوائے رسوائی …

مزید پڑھیں

Send this to a friend

Hi, this may be interesting you: مودی! امن کو موقع دو ۔۔۔ حافظ معظم! This is the link: https://pakbloggersforum.org/modi-take-chacecfor-peacee/